پتھر پھوڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہدہد، کھٹ بڑھئی (جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں)۔ ١ - سنگ تراش، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا، روڑی کوٹنے والا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ہدہد، کھٹ بڑھئی (جسے مرغ سلیمان بھی کہتے ہیں)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - سنگ تراش، پتھر کاٹنے اور گھڑنے والا، روڑی کوٹنے والا۔ a breaker of stones;  the woodpecker Picas